
جید علماء کرام سعودی عرب اور ایران کا دورہ کریں مجیب الرحمٰن شامی کی تجویز ۔پاکستان ترکیہ ایران سعودی عرب یمن تنازعہ کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں ،لیاقت بلوچ
لاہور(پنجاب پوسٹ)لاہور علماء اکیڈمی کے زیر اہتمام "تحفظ حرمین الشریفین و غزہ فلسطین” کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد ہوا،
















