کھاریاں: یومِ سیاہ 27 اکتوبر کے موقع پر تحصیل انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کھاریاں کے زیر اہتمام واک

کھاریاں (پنجاب پوسٹ) 27 اکتوبر یومِ سیاہ کے موقع پر تحصیل انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کھاریاں کے زیر اہتمام واک کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنا اور مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف آواز بلند کرنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: یوم سیاہ ، کشمیریوں کا جذبہِ حریت اور آزادی کی شمع ظلم و ستم کی کسی بھی شدت سے مدہم نہیں کی جا سکتی، ڈپٹی کمشنر لاہور

اس موقع پر کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی اور حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ واک کے ذریعے عالمی برادری کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کروانے اور کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیا گیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے