پنجاب پوسٹ پر شائع ہونے والے اشتہارات تیسرے فریق کے ایڈورٹائزنگ نیٹ ورکس کے ذریعے فراہم کیے جا سکتے ہیں۔ یہ اشتہارات ویب سائٹ کی مختلف کیٹیگریز جیسے Punjab News، Lahore News، Punjab Government Updates، Punjab Politics، Education News Punjab، Health News Punjab اور Punjab Crime News کے صفحات پر نظر آئیں گے۔ لہٰذا:
اشتہارات کا مواد متعلقہ مشتہر(کمپنی) کی ذمہ ہوگا۔
پنجاب پوسٹ اشتہارات میں کیے گئے دعوؤں، مصنوعات یا خدمات کی مکمل ضمانت فراہم نہیں کرتا۔
اشتہارات کی اشاعت کا مطلب کسی ادارے، سیاسی جماعت، حکومتی پالیسی یا تجارتی سروس کی توثیق تصور نہیں ہوگا۔
پنجاب پوسٹ اشتہارات کی نوعیت، جگہ اور اشاعت کے وقت کا تعین کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے تاہم بعض اوقات یہ سہولت تیسرا فریق خودکار نظام کے تحت بھی استعمال کر سکتا ہے۔
پنجاب پوسٹ بعض اوقات سپانسرڈ آرٹیکلز، برانڈڈ کانٹینٹ یا پارٹنرشپ بیسڈ مواد شائع کر سکتا ہے جو واضح طور پر ‘Sponsored’ ،’Paid Conten’ یا ‘Promoted’ کے لیبل کے ساتھ شائع کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ:
سپانسرڈ مواد ادارتی مواد سے گرافکس اور تحریری طور پر ممتاز ہوگا۔
سپانسرڈ مواد کا مقصد قارئین کو گمراہ کرنا نہیں ہوگا۔
سپانسرڈ مواد میں شامل آراء لازماً پنجاب پوسٹ کے ادارتی مؤقف کی نمائندگی نہیں کریں گی۔
پنجاب پوسٹ پر شائع شدہ تمام مواد بشمول Latest News Punjab، Punjab Politics، Government of Punjab Updates، Fact Check Pakistan، Education News Punjab، Agriculture News Punjab، Health News Punjab اور Punjab Crime News معلوماتی مقاصد کے لیے فراہم کیا جاتا ہے۔
پنجاب پوسٹ مواد کی درستگی کے لیے پیشہ ورانہ احتیاط برتتا ہے تاہم مکمل درستی یا بروقت اپڈیٹ ہونے کی ضمانت نہیں دیتا۔
کسی خبر، تجزیے یا فیکٹ چیک کی بنیاد پر کیے گئے ذاتی، مالی یا قانونی فیصلوں کی ذمہ داری صارف پر عائد ہوگی۔
ویب سائٹ پر شائع شدہ آراء متعلقہ مصنف کی ذاتی رائے ہو سکتی ہیں۔
فیکٹ چیک یا کسی بھی تحقیقی رپورٹ میں پیش کردہ تجزیہ دستیاب شواہد، دستاویزات اور معتبر ذرائع کی بنیاد پر مرتب کیے جاتے ہیں۔ اگر کسی خبر یا رپورٹ میں غیر ارادی طور پر غلطی کی نشاندہی کی جائے تو پنجاب پوسٹ تصحیح شائع کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔