
"قصہ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم” کام ہوتے ہیں اور نہ ہی کوئی منہ لگاتا ہے ،مسلم لیگ ن کے ممبران پنجاب اسمبلی کے نواز شریف سے شکوے، مریم سب کی بات سنو ،میاں صاحب کی ہدایت
لاہور(پنجاب پوسٹ)پنجاب کے ن لیگی ارکان اسمبلی نے اپنے حلقوں میں عوامی مسائل کے حل اور انتظامی امور میں پیش
















