
بستی کچوانا میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کا عظیم الشان جلوس، علماء کرام، مشائخ عظام اور عشاقِ رسول ﷺ کی کثیر تعداد میں شرکت، درود و سلام کی صداؤں سے فضائیں گونج اٹھیں
بستی کچوانا(پنجاب پوسٹ)جشنِ ولادتِ باسعادت حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں بستی کچوانا میں ایک عظیم الشان
















