لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار، ذرائع

لاہور(پنجاب پوسٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا۔وسیم اکرم کو افغانستان پریمیئر لیگ میں مینٹورشپ کی آفر ہوئی تھی

ذرائع کے مطابق وسیم اکرم نے پی سی بی کی پالیسی کے خلاف نہ جانے کا فیصلہ کیا اور پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو اے پی ایل کے لیے این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے دونوں بورڈز میں بات چیت جاری

پی سی بی کی پالیسی کے پیش نظر وسیم اکرم نے بھی اے پی ایل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے