
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب بھر میں دیوالی کی رنگا رنگ تقریبات، رحیم یار خان میں 4 اور لاہور میں 6 نومبر کو خصوصی پروگرام ہوں گے
لاہور (پنجاب پوسٹ)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب بھر میں دیوالی کی رنگا رنگ تقریبات منانے کا اعلان
















