لاہور (پنجاب پوسٹ) پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر لیا۔شفیق آباد پولیس کی کارروائی میں منشیات فروش گرفتار کر لیے۔ملزم کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی 4000 گرام چرس اور رقم وٹک برآمد ہوئی۔
ترجمان
ملزم شہر کے گردونواح میں منشیات فروشت کرتا تھا۔ملزم کاشف منشیات کی ترسیل کے لیے لوکل ٹرانسپورٹ اور پیدل سفر کرتا تھا اور اب اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔منشیات سے پاک شہر کے لیے پر عزم ہیں۔
ایس پی سٹی
منشیات فروشی کے خلاف کامیاب کاروائی پر ایس ایچ او شفیق آباد سہیل گوندل اور ٹیم کو شاباش دی۔












