
اصلاحات یا عوامی شکایات؟ڈی سی بہاولنگر کی چارج سنبھالتے ہی ریونیو ڈیپارٹمنٹ پر سرجیکل اسٹرائیک ، سالوں سے ایک ہی جگہ تعینات 65 پٹواری اور کلرک تبدیل
بہاولنگر( پنجاب پوسٹ )ڈپٹی کمشنر ضلع بہاولنگر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی ایک ہی روز میں 65 پٹواریوں
















