
بہاولپور صوبے کی بحالی سے اس خطے میں ترقی کے نئے راستے کھل سکتے ہیں اور عوام کے متعدد انتظامی مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے، متحدہ علماء کونسل
بہاولپور (پنجاب پوسٹ) تاریخی حیثیت اور انتظامی شناخت کی بحالی کے مطالبے کے لیے متحدہ علماء کونسل پاکستان اور انجمن
















