جب ایل ڈی اے کا چارج سنبھالا تو بجلی کے بل اور تنخواہ دینے کے پیسے نہیں تھے، ایم ڈی واسا

لاہور (پنجاب پوسٹ) ایم ڈی واسا نے کہا ہے کہ جب انہوں نے ایل ڈی اے کا چارج سنبھالا تو بجلی کے بل اور تنخواہیں دینے کے لیے پیسے موجود نہیں تھے لیکن اب ایسا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے آپ نے کئی بار سنا ہو گا کہ عدم ادائیگی کے باعث واسا کا بجلی کا کنکشن کٹ گیا مگر اب کبھی کسی نے نہیں سنا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: درختوں اور نئے پودوں کو بلا تعطل پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے ، لاہور ہائیکورٹ کا محکمہ جنگلات کو زمین پر ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری قانون کے مطابق کاروائی کرنے کا حکم

صنعتکاروں سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ جتنا پانی زمین سے نکالتے ہیں اگر اس کو ری سائیکل کر کے استعمال کریں تو بل کی بچت ہو گی۔

ایم ڈی واسا نے بتایا کہ ہم بہت جلد نئی پالیسی اور منصوبہ بنا رہے ہیں کہ گندے پانی اور بارش کے پانی کو علیحدہ علیحدہ کیا جائے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے