
سکولوں میں چائلڈ لیبر ناقابل قبول، سکولوں کے اطراف میں غیر متعلقہ افراد کی موجودگی ناقابل برداشت، اساتذہ اور ملازمین کی حاضری پر بھی کڑی نگرانی ہوگی، مریم نواز نے بڑے احکامات دے دئیے
لاہور(پنجاب پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب کی انسپکشن ٹیموں کے متوقع دوروں کے پیشِ نظر ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے تمام سرکاری سکولوں
















