
ننکانہ صاحب: ماہ اگست میں ایک ہزار چار سو گیارہ فوڈ پوائنٹس، یونٹس اور سپلائرز کی چیکنگ ناقص و مضر صحت خوراک کے خلاف کارروائی 4 فوڈ یونٹس بند 3 مقدمات درج
ننکانہ صاحب(پنجاب پوسٹ) قوانین کی خلاف ورزی پر 155 فوڈ پوائنٹس کو 12 لاکھ 90 ہزار روپے سے زائد جرمانے۔
















