قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی ،پی سی بی اب پنجاب کے شہروں میں کیا کرنے جارہی ہے ؟

اسلام آباد(پنجاب پوسٹ): چیئرمین پی سی بی طارق سرور نے گراس روٹ کرکٹ کے فروغ اور ملک میں کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

طارق سرور کے مطابق ملک بھر میں 24 سے زائد فرسٹ کلاس کرکٹ سینٹرز قائم کیے جا رہے ہیں، جس سے نوجوان کھلاڑیوں کو جدید سہولیات میسر آئیں گی۔

انہوں نے کہا کہ قذافی سٹیڈیم اور راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پر اہم کام مکمل کر لیا گیا ہے۔طارق سرور کے مطابق 30 سے 40 سال بعد ملک کے بڑے کرکٹ سٹیڈیمز میں وسیع پیمانے پر ترقیاتی کام جاری ہیں۔ پاکستان کے کرکٹ سٹیڈیمز میں بہتری کے اقدامات کو عالمی سطح پر بھی سراہا جا رہا ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے