صوفی بزرگ حضرت سید بابا لال شاہ ولی کا عرس اختتام پذیر

لاہور (پنجاب پوسٹ) صوفی بزرگ حضرت سید بابا لال شاہ ولی کا عرس اختتام پذیر ہوگیا۔صوفی بزرگ کے عرس پر پنجاب کا روائتی کھیل کبڈی کا اہتمام بھی کیا گیا۔کبڈی کو دیکھنے کے لیے دور دراز سے سیکڑوں شائقین آئے اور خوب لطف اندوز ہوئے۔

صوفی بزرگ کے عرس پر محفل سماع قوالی کا بھی اہتمام کیا گیا۔عرس مبارک میں مہمان خصوصی کواڈینئیٹر این اے 132ملک خالد عمر,رکن صوبائی اسمبلی پی پی 175سابق ایم پی اے چوہدری محمد علی روڈو گدی نشین باوا سید مختار شاہ، سید فیاض شاہ ،چوھدری ہارون، چوھدری فضان جٹ، صابر علی اور معزز اہم شخصیات نے شرکت کی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے