
پنجاب میں جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کا سیاسی روابط بڑھانے اور دو طرفہ تعاون پر اتفاق
لاہور(پنجاب پوسٹ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے جنرل سیکرٹری جے یو آئی پنجاب حافظ نصیر احمد احرار نے ملاقات کی

لاہور(پنجاب پوسٹ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے جنرل سیکرٹری جے یو آئی پنجاب حافظ نصیر احمد احرار نے ملاقات کی

لاہور(پنجاب پوسٹ )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سےگورنر ہاوس لاہور میں سینیر پارٹی رہنماوں نے ملاقات کی ہے ،







