لاہور: ڈیفنس سی کے علاقے میں خود کو ایف آئی اے کا انسپکٹر ظاہر کرکے جواں سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ایف آئی آر


لاہور(پنجاب پوسٹ)لڑکی آن لائن کپڑے کا کاروبار کرتی ، اسکی آئن لائن کپڑے کا کام کرنے والے شخص حسام سے دوستی ہوئی۔حسام نے پڑکی کو بتایا کہ وہ ایف آئی اے کا انسپکٹر ہے اور پارٹ ٹائم کپڑے کا آن لائن کام کرتا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق حسام نے خود کو کنوارہ ظاہر کرکے لڑکی سے شادی کی خواہش ظاہر کی لیکن لڑکی کو معلوم ہوا کہ حسام شادی شدہ ہے اس کی بیوی کا نام ربعیہ اور اسکا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام اسد ہے

یہ بھی پڑھیں: سی سی ڈی پنجاب کی شاندار کارکردگی رپورٹ جاری، لاہور ریجن میں جرائم کی شرح میں 74 فیصد تک کمی

حسام 4 اکتوبر کو لڑکی کے گھر واقعہ ڈی ایچ اے رایا آیا دونوں کی آپس میں تلخ کلامی ہوئی اور حسام نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور کسی کو بتانے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے