لاہور(پنجاب پوسٹ )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سےگورنر ہاوس لاہور میں سینیر پارٹی رہنماوں نے ملاقات کی ہے ، پارٹی رہنماوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی غریبوں، مزدوروں اور عام آدمی کی پارٹی ہے۔گورنر ہاوس لاہور کو عوامی فلاح کا مرکز بنایا ہے جس کے دروازے ہر خاص و عام کے لیے کھلے ہیں۔عوام کے ووٹ کی طاقت سے آئندہ الیکشن میں بلاول بھٹوزرداری کو ملک کا وزیراعظم بنائیں گے. سردار سلیم حیدر خان کا کہنا تھا کہ قوم کو خطے میں جنگی صورتحال کے تناظر میں پیدا ہونے والی مشکلات کا متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہے۔ سینیئر رہنماؤں نے کہا کہ گورنر پنجاب کی دن رات محنت سے پیپلز پارٹی پنجاب میں مقبول ہو رہی ہے۔
گورنر ہاوس عوامی مرکز ، بلاول کو وزیر اعظم بنائیں گے ، گورنر پنجاب

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

تحریک انصاف کا احتجاج یا جماعت اسلامی کے دھرنے ؟ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا
ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2026
8:57 شام

"اور صلح ہوگئی”، پیپلز پارٹی کی شرائط پوری ، کمیٹیوں میں نامزدگیاں شروع
ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2026
7:13 شام

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ سے قبل بڑا اعلان ،موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کو 100 روپے فی لیٹر ریلیف کیسے ملے گا ؟
ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2026
5:06 شام

پنجاب کا بڑا اعزاز ، ایک دن میں 1 لاکھ 26 ہزار شہریوں نے جان بچانے کی تربیت حاصل کرلی، کس شہر میں کتنے لائف سیورز ہیں؟
ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2026
2:08 شام

لیوی ختم کرانی ہے،36 شہروں میں دھرنے جاری ، 20 ستمبر کو چاروں طرف سے اسلام آباد آئیں گے: امیر جماعت اسلامی
ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2026
2:01 شام


لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی 25 سال کی ہوگئی ، سلور جوبلی سال کا آغاز ، کیا تقریبات ہونگی ؟
ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2026
10:45 شام

شیخوپورہ: ورلڈ فرسٹ ایڈ ڈے کے موقع پر بھرپور تربیتی مہم، ریسکیو 1122، جنریشن زی کو کیا سکھا رہا ہے ؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
6:58 شام

