بے نظیر بھٹو کا 73واں یوم پیدائش، اوکاڑہ میں خواتین کی جانب سے قرآن خوانی کا اہتمام

اوکاڑہ( پنجاب پوسٹ ) سابق وزیراعظم بے نظیر کا 73 ویں یوم پیدائش خواتین پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی ضلعی صدر تہمینہ زہرہ کے زیر اہتمام شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین اور ایصال ثواب کے لیے قران خوانی کی گئی ۔

مزید پڑھیں : چیچہ وطنی: پیپلز پارٹی انفارمیشن سیکرٹریز کا اہم اجلاس، سوشل میڈیا کے مؤثر استعمال پر زور

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا تہمینہ زہرہ ضلعی صدر خواتین ونگ پیپلز پارٹی نے کہا کہ بے نظیر بھٹو ایک متحد ۔جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی دائمی علامت کے لیے جدوجہد کرتی رہی

یہ بھی پڑھیں : انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب

چاروں صوبوں کی زنجیر بی بی بے نظیر شہید ایک مضبوط وفاق با اختیار وفاقی اکائیوں آئین کی بالادستی کا ویژن تھا عوام کے لیے سر بلندی۔ وقار۔ مساوات یکساں کے لیے کوششیں کرتی رہیں جسے امروں نے شہید کر دیا اللہ تعالی محترمہ کے درجات بلند کرے۔

مزید پڑھیں : پیپلز پارٹی لاہور ڈویژن کے عہدیداروں میں  نوٹیفکیشن تقسیم کرنیکی تقریب

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے