سرگودھا: تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام گرلز انٹر کالجیٹ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد

سرگودھا (پنجاب پوسٹ) تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام گرلز انٹر کالجیٹ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا، جس میں پانچ کالجز کی ٹیموں نے حصہ لیا۔گرلز انٹر کالجیٹ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ گورنمنٹ وومن گریجویٹ کالج فاروق کالونی سرگودھا میں ہوا۔

Screenshot 2026 11 10 180204

مقابلے میں پہلی پوزیشن وومن سپیریئر کالج سرگودھا نے حاصل کی، دوسری ریڈر کالج اور تیسری میزبان کالج فاروق کالونی نے حاصل کی۔مہمان خصوصی پرنسپل میڈم منتہا جاوید تھیں، جن کا استقبال ڈائریکٹر سپورٹس چوہدری محمد انیس صادق گجر اور محمد وقاص بٹ نے کیا۔

ڈائریکٹر سپورٹس نے کہا کہ چیئرمین عباس حیدر گوندل اور سیکرٹری عروج مبشر چیمہ کی سرپرستی میں کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات جاری ہیں۔

Screenshot 2026 11 10 180254

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے