فیصل آباد،منشیات فروشی میں ملوث خواتین کا نیٹ ورک بے نقاب

فیصل آباد (پنجاب پوسٹ) مختلف علاقوں سے کارروائیوں میں 4 منشیات فروش خواتین گرفتار کر لی گئیں۔ گرفتار خواتین کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی سات کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: ساہیوال، ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی ہدایات پر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

گرفتار خواتین کی شناخت آمنہ بی بی، شکیلہ بی بی، انیلہ بی بی اور نبیلہ بی بی کے نام سے ہوئی۔منشیات فروشی میں ملوث خواتین کے خلاف مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

منشیات جیسے ناسور کے خاتمے تک فیصل آباد پولیس کی کارروائیاں جاری رہیں گی،

WhatsApp Image 2026 11 10 at 6.25.40 PM

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے