ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی زیرِ صدارت یوتھ گیمز کی تیاریوں کیلئے اہم اجلاس

لاہور (پنجاب پوسٹ) ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی زیرصدارت یوتھ گیمز کی تیاریوں کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پنجاب کے تمام ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ سپورٹس افسران کی آن لائن شرکت کی۔

ط

اجلاس میں ایجوکیشن، ہائرایجوکیشن، ہوم، انفارمیشن، پی آئی ٹی بی ودیگر ڈیپارٹمنٹ اور پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس میں سی ایم پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن اور اداروں کی پرفارمنس کا جائزہ لیا گیا۔

سی ایم پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن کو 25 نومبر تک بڑھا دیا گیا ہے۔سی ایم پنجاب یوتھ گیمز میں 40 لاکھ رجسٹریشن ہوچکی ہے۔25 نومبر تک رجسٹریشن کے ساتھ اداروں کی ٹیمیں بھی تشکیل دی جائیں گی۔

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم 25 نومبر کے بعد تمام رجسٹریشن کو چیک کرئے گی۔یوتھ گیمز میں بہترین پرفارمنس دیکھانے والے اداروں کے درمیان بھی مقابلہ ہے۔سی ایم پنجاب یوتھ گیمزسے ہماری سپورٹس ترقی کرے گی۔مدارس کے بچوں کی رجسٹریشن کو بڑھایا جائے،ڈی جی سپورٹس پنجاب کی افسران کو ہدایت کی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے