میاں چنوں: نواحی گاؤں 124 پندرہ ایل میں بااثر ملزمان کا ایف آئی اے راولپنڈی ٹیم اور مقامی پولیس پر دھاوا

خانیوال (پنجاب پوسٹ) نواحی گاؤں 124 پندرہ ایل میں بااثر ملزمان نے ایف آئی اے راولپنڈی ٹیم اور مقامی پولیس پر دھاوا بول دیا۔

ملزمان کا ایف آئی اے اور پولیس اہلکاروں پر مبینہ تشدد اور لیڈی کانسٹیبل کو یرغمال بنا لیا۔تشدد کے دوران اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دی گئیں، سرکاری ٹیم کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: فیصل آباد ، جرائم کی شرح میں 60 فیصد کمی کا دعویٰ، پولیس نے اعداد و شمار کیسے مرتب کئے

ایف آئی اے اور پولیس اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ درج کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں۔

WhatsApp Image 2026 11 05 at 6.38.47 PM

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے