اوکاڑہ زمین کا تنازعہ، معمولی جھگڑا، بھتیجوں نے پھپھو کو مار ڈالا

اوکاڑہ (پنجاب پوسٹ) نواحی گاؤں 5 فور ایل میں زمین کے تنازعہ پر قتل کی لرزہ خیز واقع پیش آیا۔زمین کے تنازعہ پر ہونے والا معمولی جھگڑا شدت اختیار کر گیا جس سے ایک خاتون قتل ہو گئی۔

بھتیجوں نے اینٹوں کے وار سے چچی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت مہوش کے نام سے ہوئی۔ قتل کے بعد ملزمان موقع سے فرار، پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

اوکاڑہ اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس اور ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے ہسپتال منتقل کر دیا۔اوکاڑہ واقعہ پر ڈی پی او اوکاڑہ کے نوٹس میں ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا گیا۔

متعلقہ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے۔ڈی پی او اوکاڑہ کا کہنا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے