لوئر مال پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن ریکارڈ یافتہ سمیت 12 ملزمان گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) ریکارڈ یافتہ ملزم وسیم اور اقبال سٹے بازی اور سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کو پناہ دیتا ہے۔ملزمان مل کر ملک پارک کے قریب سٹے بازی کا نیٹ ورک چلا رہے تھے۔

ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی 60 ہزار سے زائد نقد رقم، موبائل اور تاش کے پتے برآمد ہوئے۔گرفتار ملزمان میں اقبال ،عتیق،عابد،ارشد اور ندیم سمیت دیگر شامل مقدمہ درج ہیں۔

ایس پی سٹی نے قمار بازوں کے خلاف کاروائی پر ایس ایچ او لوئر مال قاسم علی اور ٹیم کو سراہا۔ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو کے مطابق قمار بازوں کے خلاف بالا امتیاز کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے