راولپنڈی(پنجاب پوسٹ) راولپنڈی کے علاقے فرینڈز کالونی میں نالے میں گرنے والے بچے کی لاش مل گئی۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ 7 سالہ بچہ گزشتہ روز بارش میں نہاتے ہوئے نالے میں گر گیا تھا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے کی لاش گوالمنڈی کے قریب نالہ لئی سے ملی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی: 120 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے نوجوان کو کیسے ریسکیو کیا؟












