جعلی پولیس اہکار کی شہریوں سے رقم ہتھیانے کی کوشش نوسرباز گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) گلبرگ پولیس نے 15 کال پر فوری رسپانس دیتے ہوئے ملزم کو جام شیریں پارک سے حراست میں لیے لیا۔ ملزم ڈرا دھمکا کر سہریوں سے رقم وصول کرتا تھا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن نے بتایا کہ ملزم پولیس کیپ پہن کر خود کو اہلکار ظاہر کررہا تھا اور لوگوں سے رقم کا مطالبہ کرتا تھا جبکہ ریکارڈ چیک کرنے پر پتا چلا کہ ملزم پولیس اہلکار نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چالان کے ساتھ شواہد بھی بھجوائے جائیں گے، منی مزدا ایسوسی ایشن سے ملاقات میں سی ٹی او لاہور کی یقین دہانی

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی نے مزید بتایا کہ ملزم احسن کیخلاف مقدمہ درج انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے