ننکانہ صاحب (پنجاب پوسٹ) ڈی پی او ارسلان زاہد کی ہدایت پر تھانہ فیض آباد میں پولیس کی کارروائی میں منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار کیے گئے جن سے 3 کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئیں۔ گرفتار ملزم نبیل عرف بلو کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جس میں مزید کاروائی ابھی جاری ہے منشیات کی ترسیل و فروخت کے ہر نیٹ ورک کو پوری قوت کے ساتھ توڑا جائیگا۔ ڈی پی او ارسلان ضلع کو منشیات کی ناسور سے محفوظ بنانا اولین ترجیح ہے۔
ننکانہ صاحب: تھانہ فیض آباد پولیس کی کارروائی منشیات فروش نبیل عرف بلو رنگے ہاتھوں گرفتار، 3 کلو سے زائد منشیات برآمد۔

Share this article
سبسکرائب
سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ثقافتی روابط کو مزید فروغ دینے کیلئے کوشاں، عظمیٰ بخاری
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
1:11 شام

ایس آئی ایف سی کی کوششیں ،لاہور میں 3 بین الاقوامی ایونٹ ، 50 ہزار افراد کی شرکت متوقع ،150 ملین ڈالر کی کاروباری سرگرمی کا امکان
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 12, 2026
12:58 شام


میجر راجہ عزیز بھٹی شہید: جرات و شجاعت کی وہ داستان جو آج بھی زندہ ہے
سیدہ نورین فاطمہ
ستمبر 12, 2026
12:43 شام

جماعت اسلامی کا احتجاج، پیٹرول سستا کیسے ہوسکتا ہے؟ جماعت اسلامی کی 6 تجاویز کیا ہیں؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
12:33 شام

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشیں، نواں اسپیل کتنے روز جاری رہے گا ،کتنی برسات ہوگی؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
12:13 شام

پریذیڈنٹ ٹرافی کا آغاز، بیک وقت چار شہروں میں میچز، ٹورنامنٹ کب تک جاری رہے گا؟
نور فاطمہ
ستمبر 12, 2026
11:52 صبح


