حمزہ شہباز: وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کا عالمی تشخص مضبوط ہو رہا ہے

لاہور(پنجاب پوسٹ)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی محنت، لگن اور مخلصانہ قیادت کے باعث پاکستان کا نام دنیا بھر میں نمایاں ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کے نتیجے میں عالمی سطح پر پاکستان کی شناخت اور ساکھ میں بہتری آئی ہے جبکہ مختلف خطوں میں بھی پاکستان کو مثبت انداز میں دیکھا جا رہا ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے