چشتیاں: ایک سال بعد لاپتا خاتون کی لاش برآمد، شوہر ہی قاتل نکلا

چشتیاں(پنجاب پوسٹ) میں ایک سال قبل لاپتا ہونے والی خاتون کی لاش گھر کے صحن سے برآمد ہونے کے بعد پولیس نے مقتولہ کے شوہر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ شہر فرید کی حدود بستی عاشق محمد میں پیش آیا، جہاں تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ مقتولہ نصرت بی بی کو مبینہ طور پر اس کے شوہر نے قتل کر کے لاش گھر کے صحن میں دفن کر دی تھی۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے