پنجاب بھر میں 1500 الیکٹرو بسیں، خانیوال کے لیے بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری


‎وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اس موقع پر کہا کہ خانیوال، جہانیاں اور کبیروالا میں الیکٹرو بس عوام کا حق ہے، کسی پر احسان نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبہ بھر کے عوام کے لیے 1500 الیکٹرو بسیں لائی جا رہی ہیں اور یہ منصوبہ صرف ایک سہولت نہیں بلکہ جدید ٹرانسپورٹ کلچر کا آغاز ہے۔


‎ مزید یہ کہ مریم نواز شریف نےخالق آباد، تلمبہ روڈ اور ایس ایم لنک کے شکستہ پل کی تعمیر و مرمت جلد کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے