معروف مذہبی اسکالر ناصر مدنی بے ہوش ، آخری الفاط کیا تھے ؟

ملتان (پنجاب پوسٹ )معروف مذہبی اسکالر اور خطیب علامہ ناصر مدنی کی نمازِ جمعہ کی ادائیگی سے قبل خطاب کے دوران اچانک طبیعت بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

کارڈیالوجی اسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ علامہ ناصر مدنی کو ضروری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور اب ان کی حالت پہلے سے کافی بہتر اور خطرے سے باہر ہے۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے