بہاولنگر: تھانہ مروٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

بہاولنگر (پنجاب پوسٹ) تھانہ مروٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر لیا گیا۔چک 326 ایچ آر نزد حبیب احمد فیکٹری کے قریب سے منشیات فروش گرفتار ہو گئے۔تلاشی لینے پر ملزم کے قبضہ سے 1140 گرام آئس برآمد ہوئی۔ملزم کی شناخت عمران علی کے نام سے ہوئی۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ڈی پی او کے مطابق منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ملزم سے تحقیقات کے بعد منشیات فروشی میں ملوث دیگر ملزمان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔منشیات فروشی کے نیٹ ورک کے خاتمے کے لئیے بلا امتیاز کاروائیاں کی جارہی ہیں۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے