پیٹرول سستا ہونے پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان

لاہور( پنجاب پوسٹ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعدمحکمہ ٹرانسپورٹ نے پبلک کرایوں میں بھی4 فیصد کمی کروا دی۔
ٹرانسپورٹ ہاؤس میں سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی لاہورکی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں تمام نجی ٹرانسپورٹ کمپنیوں اور ٹرانسپورٹرز یونین کے نمائندگان شریک ہوئے
اجلاس میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 4 فیصلےکمی پراتفاق کرلیاگیا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے