قصور منڈی عثمان والا پولیس کی بڑی کارروائی، دو رکنی بکرا چور گینگ گرفتار، 5 مقدمات ٹریس، 4 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد

قصور (پنجاب پوسٹ) تھانہ منڈی عثمان والا پولیس نے ایس ایچ او ملک جبار کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے دو رکنی بکرا چور گینگ گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں شفیق اور آصف شامل، پولیس نے ملزمان سے 5 مقدمات ٹریس کرتے ہوئے 4 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی برآمد کر لی۔

ب

ڈی پی او قصور نے ایس ایچ او ملک جبار اور ان کی ٹیم کو کامیاب کارروائی پر شاباش دی۔ڈی پی او قصور کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز اور جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

WhatsApp Image 2026 11 19 at 3.43.40 PM 1

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے