پنجاب میں مریم انصاف کے نتائج ، ڈاکو ،منشیات فروش اور جرائم پیشہ افراد توبہ کرنے مسجد جا پہنچے

شیخوپورہ (پنجاب پوسٹ) پولیس کی جرائم کے خلاف بھرپور کارروائیوں پر مثبت نتائج شروع ہو گئے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن، جرائم پیشہ افراد یا توبہ کر لیں یا کاروائیوں کے لیے تیار ہو جائیں۔نواحی گاؤں ماہ دیوی کے مکینوں کا جرائم سے تائب ہونے کے لیے اجتماعی حلف اٹھایا گیا۔

گاؤں کے مکینوں کا مسجد میں حلف، منشیات اور جرائم چھوڑنے کا عزم کیا۔جرائم اور منشیات سے پاک معاشرے کے قیام کے لیے اہلِ دیہہ کا اہم فیصلہ کیا۔پولیس کی کارروائیوں اور آگاہی مہم کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے۔جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے