وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف اور مریم نواز آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے

لاہور(پنجاب پوسٹ) وزیراعظم شہباز شریف، قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج آزاد جموں و کشمیر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی اہم ملاقاتیں اور اجلاس متوقع ہیں، جن میں نواز شریف اور مریم نواز شریف بھی شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کا "اپنا گاؤں پروگرام” کا اعلان: پنجاب کے دیہات کی ترقی اب کوآپریٹو سوسائٹیوں کے ذریعے گاؤں کے مکینوں کے ہاتھ میں

دورے کے دوران آزاد جموں و کشمیر سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے