شیخوپورہ (پنجاب پوسٹ) تھانہ بی ڈویژن پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں دو بدنام زمانہ ریکارڈ ہولڈر منشیات فروش گرفتار ہو گئے۔
ایس ایچ او بی ڈویژن قمر
ملزمان لوگوں کو اپنے گھروں میں بیٹھا کر منشیات کا نشہ کرواتے تھے اور بچوں کو نشہ فراہم کرتے تھے۔تھانہ بی ڈویژن پولیس نے دونوں منشیات فروشوں سے 4 کلو چرس برآمد ہوئی۔ملزمان اصغر گادھی اور شاہد اقبال نے گھر میں نشہ کروانے کے لیے کیفے بنایا تھا۔

ملزمان اصغر گادھی اور شاہد اقبال تعلیمی اداروں میں بھی منشیات سپلائی کرتے تھے۔ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر نے منشیات فروشوں کی گرفتاری پر ایس ایچ او قمر عباس اور انکی ٹیم کو شاباش دی۔











