لاہور، ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، ممنوعہ ڈور کی سپلائی کی کوشش ناکام،32 سے زائد چرخیاں برآمد، 3 ملزمان گرفتار

لاہور (پنجاب پوسٹ) ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور میں ممنوعہ ڈور کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی اور 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور، پارٹنر کو دھوکہ دینے اور پولیس کو چکما دینے کی کوشش ناکام، 14 لاکھ کی رقم چھپا کرڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار

ترجمان ڈولفن نے بتایا کہ ملزمان کو لاہور میں چرخیاں سپلائی کیلئے لے جاتے ہوئے والٹن روڈ سے گرفتار کیا۔ ملزمان کے قبضہ سے خطرناک کیمیکل و دھاتی ڈور کی 32 سے زائد چرخیاں برآمد ہوئیں۔

WhatsApp Image 2026 11 17 at 5.22.08 PM

گرفتار ملزمان فلک شیر، زاہد، حارث کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ فیکٹری ایریا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ۔ایس پی ڈولفن نے مزیدکہا کہ پتنگ بازی پر ریاستی ٹائم فریم سے پہلے پتنگ و ڈور کی خرید و فروخت قانونأ جرم ہےاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے