ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد کی شہید کنسٹیبل اشتیاق رسول کی بیٹی کی شادی میں شرکت، شہید کے اہلخانہ سے ملاقات

ننکانہ صاحب (پنجاب پوسٹ) سانگلہ ہل ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب ارسلان زاہد نے سانگلہ ہل پولیس کے شہید کنسٹیبل اشتیاق رسول کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر ڈی پی او ارسلان زاہد نے شہید کے والد، بھائیوں اور دیگر اہلخانہ سے ملاقات کی۔اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ انہوں نے شہید کی بیٹی کو شادی کے موقع پر تحفہ پیش کیا اور اس کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: جڑانوالہ، سکول کی دیوار تعمیر کیوں کروا رہی ہو؟ مقامی بدمعاش کی گرلز پرائمری سکول میں غنڈہ گردی، خواتین اساتذہ اور طالبات کو ہراساں، جان سے مارنے کی دھمکیاں

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے