منشیات فروشوں کے خلاف شیراکوٹ پولیس متحرک، 3 ملزمان گرفتار لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

لاہور (پنجاب پوسٹ) منشیات فروشوں کے خلاف شیراکوٹ پولیس متحرکہو گئی۔ 3 ملزمان گرفتار لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کروا لی۔

ایس پی اقبال ٹاؤن نے بتایا کہ اشفاق خان، اصغر خان اور سیف السلام کو بند روڈ بابو صابو قبرستان کے قریب سے گرفتار کیا۔ملزمان سے مجموعی طور پر لاکھوں روپے کی 3 کلو چرس اور 1 کلو سے زائد آئس برآمد کر لی گئی۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور: انتہائی قریبی رشتے دار بھی خواتین، بچیوں کو بلیک میل کر رہے ہیں، ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے

ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ خان کی منشیات پکڑنے پر ایس ایچ او شیراکوٹ اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔ اور عوام کو ہدایت کی کہ منشیات فروشوں کی اطلاع پولیس کو دیں نام صیغہٴ راز میں رکھا جائے گا،

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے