لاہور,ملزمان کے قبضے سے 9 لاکھ روپے مالیت کا مالِ مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد، درجنوں وارداتوں کا انکشاف

لاہور (پنجاب پوسٹ) نول پلاٹ ایس ایچ او طاہر بشیر وٹو کی سربراہی میں تھانہ راوی پولیس کی بڑی کارروائی چور گینگ کا سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار ملزمان کی شناخت جمشید،اشفاق اور ممتاز کے ناموں سے ہوئی ملزمان کے قبضہ سے 09 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہوا برآمدہ مال میں 03 جانور، 01 موٹر سائیکل، 01 ٹیوب ویل موٹر، بجلی کی تاریں اور 02 لاکھ روپے نقدی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی آمنے سامنے، مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہو گا! لانگ مارچ کا مستقبل کیا ہو گا؟

ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے دوران انٹیروگیشن ملزمان نے درجنوں چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ایس ایچ او تھانہ راوی طاہر بشیر وٹو کا کہنا ہے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن اسی طرح بلا تفریق جاری رہے گا جرائم پیشہ افراد کسی بھی طرح کی معافی کے مستحق نہیں ہیں

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے