پیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی آمنے سامنے، مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہو گا! لانگ مارچ کا مستقبل کیا ہو گا؟

لاہور (پنجاب پوسٹ) جماعت اسلامی اور حکومتی سب کمیٹیوں کے درمیان پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے حوالے سے مذاکرات اب سے تھوڑی دیر بعد شروع ہونگے جہاں دونوں کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا یہ فائنل روانڈ ہو گا۔

زرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت سے مرحلہ وار لیوی ختم کرنے کی تجویز بھی دی گئی تھی۔اسلام آباد نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے آفس میں ہونے والے مذاکرات کے بعد جماعت اسلامی کی کمیٹی مذاکرات کی حوالے سے امیر جماعت اسلامی کو بریفنگ دے گی۔

یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کی کوششیں رنگ لے آئیں ،پٹرولیم لیوی کی قیمتیں کم کرنے کا طریقہ کار کیا ہوگا ؟ بڑی خبر آگئی

مذاکرات کی کامیابی پر امیر جماعت اسلامی لانگ مارچ کے خاتمے کا اعلان پریس کانفرنس کے زرہعے کریں گے اور مذاکرات کی ناکامی پر جماعت اسلامی اپنا لانگ مارچ ملتان سے دوبارہ شروع کرئے گی

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے