مشہور سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر انوار اے شیخ کے کلینک واقع فتح شیر روڈ میں علی الصبح 5:30 بجے چوری کی واردات

ساہیوال (پنجاب پوسٹ) مشہور سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر انوار اے شیخ کے کلینک واقع فتح شیر روڈ میں علی الصبح 5:30 بجے چوری کی واردات ہوئی۔دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار چور کلینک میں داخل ہوئے۔

Screenshot 2026 11 09 162045

چور کلینک کا تالا توڑ کر اندر داخل ہوئے۔چور تقریبا 8 لاکھ نقدی و دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں چور کو کلینک میں تلاشی لیتے دیکھا جا سکتا ہے۔واردات کی اطلاع 15 پر دی گئی۔

15 کی کال کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی۔پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے۔پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تفتیش شروع کر دی۔شہریوں نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

WhatsApp Image 2026 11 09 at 4.23.38 PM

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے