گوجرہ میں مردہ گوشت اور جعلی چائے کی پتی کا کاروبار بے نقاب، 8 من سے زائد مردہ گوشت اور 2 من ملاوٹی پتی پکڑی گئی، ملزمان گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (پنجاب پوسٹ) گوجرہ انچارج پٹرولنگ چیک پوسٹ عون حیدر اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز عدنان حیدر نے مشترکہ کاروائی کرتےہوئے مکئی کے پتوں میں چھپا کر رکشے کے ذریعے گوجرہ شہر میں مردہ جانور کا گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ موقع پر ہی 340 کلو مردہ گوشت تلف کر کے رکشہ ضبط اور ملزم کو گرفتار کر کے ایف آئی آر کا اندراج کروادیا۔

WhatsApp Image 2026 11 09 at 12.36.05 PM

جبکہ دوسری طرف ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز عدنان حیدر کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے ملاوٹی پتی بنانے والے یونٹ پر چھاپہ مار کر دو من کے قریب جعلی و ناقص چائے کی پتی اور لیبلز ضبط کر لیے، جہاں استعمال شدہ پتی کو کیمیکل رنگ لگا کر دوبارہ پیک کیا جا رہا تھا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی گوجرہ میں مقدمات کا اندراج کروا دیا گیا

WhatsApp Image 2026 11 09 at 12.36.05 PM 1

یہ بھی پڑھیں: لاہور شہر کی ماڈل ریڑھیوں پر اب کیش نہیں چلے گا ، نیا کیش لیس نظام کیا ہوگا ؟

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے