لاہور،تھانہ راوی پولیس کا ایس ایچ او طاہر بشیر وٹو کی سربراہی میں اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری


لاہور (پنجاب پوسٹ) ننول پلاٹ ایس ایچ او تھانہ راوی طاہر بشیر وٹو اور سب انسپکٹر مہر جعفر حسین اور انکی ریڈنگ ٹیم مجرمان اشتہاریوں کے خلاف بھرپور کاروائی کرتے ہوئے A کیٹگری کا اشتہاری مجرم قیصر حمید ولد لیاقت کو جرم 392ت پ میں ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ملزم کے خلاف مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی

نول پلاٹ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی اور ڈی ایس پی صدر سرکل زاہد حسین شاہ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ راوی طاہر بشیر وٹو اور سب انسپکٹر مہر جعفر حسین اور انکی ریڈنگ ٹیم مجرمان اشتہاریوں کے خلاف بھرپور کاروائی کرتے ہوئے A کیٹگری کا اشتہاری مجرم قیصر حمید ولد لیاقت کو جرم 392ت پ میں ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے۔ملزم کے خلاف مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ: نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں کی حد مقرر کرنے کا پی ایم ڈی سی کا اختیار قانونی قرار

ایس ایچ او تھانہ راوی طاہر بشیر وٹو کا کہنا ہے اشتہاری مجرمان اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن اسی طرح جاری رہے گا جرائم پیشہ افراد کسی بھی طرح کی معافی کے مستحق نہیں ہے جرائم کا خاتمہ ہی میری اولین ترجیح ہے ڈی پی او اوکاڑہ ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے تھانہ راوی پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہیں

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے