گوجرہ، 8 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی، پولیس نے 35 سالہ ملزم ظفر اقبال کو گرفتار کر لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (پنجاب پوسٹ) گوجرہ تھانہ سٹی کی حدودمیں درندہ صفت پینتیس سالہ ظفر اقبال نےگوجرہ کےرہائشی آٹھ سالہ بچےابوبکرکوزیادتی کانشانہ بنا ڈالا اطلاع ملتےہی ایس ایچ اوسٹی اور پولیس نےموقع پرپہنچ کرملزم کوگرفتارکرکےقانونی کاروائی کاآغازکردیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور، اقبال ٹاؤن پولیس کا غیر قانونی پتنگیں فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار

گوجرہ تھانہ سٹی کی حدودمیں درندہ صفت پینتیس سالہ شخص ظفراقبال نےمحلہ نذیرپارک کےرہائشی آٹھ سالہ معصوم بچےابوبکرولدمقدم علی کوزبردستی اٹھاکرزیادتی کانشانہ بناڈالا۔

اطلاع ملتےہی ایس ایچ او سٹی وسیم ساہو اور ڈی ایس پی علم دین نےموقع پرپہنچ کربچےاور اہل علاقہ کی نشاندہی پرملزم کوگرفتارکرلیایادرہےکہ ملزم ظفراقبال چک617گ۔ تحصیل تاندلیانوالہ کارہائشی ہےجو گوجرہ کے سیوریج سسٹم میں بطورلیبرکام کرتا تھا۔

کرتاہےمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےایس ایچ اوسٹی وسیم ساہونےانصاف کی مکمل یقین دہانی کرواتےہوئےکہاکہ اس طرح کےبھیڑیےکسی بھی رعایت کےمستحق نہیں انکےخلاف قانون کےمطابق سخت سےسخت کاروائی کی جائےگی

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے