لاہور (پنجاب پوسٹ) سینئر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کا اعلان کر دیا
مسلم لیگ ق کے سینئر نائب صدر چوہدری سالک حسین نے این اے 77 میں قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کر دیمرکزی مسلم لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل خالد نیک گجر کا چوہدری سالک حسین سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
خالد نیک گجر نے قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کے اعلان پر چوہدری سالک حسین کا شکریہ ادا کیا۔











