لاہور، این سی سی آئی اے میں فزیکل ٹیسٹ کے دوران جعل سازی ناکام، اصل امیدواروں کی جگہ دوڑنے والے 2 افراد گرفتار۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر عاطف امیر

لاہور(پنجاب پوسٹ) لاہور میں این سی سی آئی اے کی بھرتی کے لیے فزیکل ٹیسٹ کے دوران اصل امیدواروں کی جگہ دوڑنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔


ایلیٹ ٹریننگ سینٹر میں راشد اور وارث نامی ملزمان نے مبینہ طور پر اصل امیدواروں کی جگہ دوڑ میں حصہ لیا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ ہیئر میں مقدمہ درج کر کے پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 419 اور 420 کے تحت کارروائی شروع کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: غیر ملکی سرمایہ کاری اور بین الاقوامی صنعتی تعاون پنجاب کی معاشی ترقی کے نئے مواقع پیدا کرے گا: علی ڈار


ایڈیشنل ڈائریکٹر عاطف امیر کے مطابق بھرتی کا عمل مکمل میرٹ اور شفافیت کے ساتھ جاری ہے، جعل سازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Share this article

سبسکرائب

سبسکرائب بٹن دبا کر، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔

مزید خبریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے