حافظ آباد (پنجاب پوسٹ) چائے پتی کا سیمپل فیل ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ضبط شدہ چائے پتی میں مصنوعی رنگ کی ملاوٹ پائی گئی۔پتی کی پیکنگ پر تاریخ تیاری، وزن، بیچ نمبر اور مکمل پتہ درج نہیں تھا۔ڈی جی فوڈاتھارٹی منصور احمد نے کہا حافظ آباد سمیت صوبہ بھر میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔
ایف آئی آر











